حید ر آ باد 17 ستمبر ۔ یو نیو سٹی اسکیم کے تحت مختلف جا ئید ا دوں پر بھر تی کیلئے انڈین آ ر می نے اعلا میہ جا ر ی کیا ہے جسکے تحت سیو ل ‘ میکا نیکل ‘ الکٹر یکل اینڈ الکٹرا نکس اینڈ کمیو نیکیشن ‘ سیٹلا ئیٹ کمیو نکیشن ‘ آ ر کیٹکچر ‘ بلڈ نگ کٹسٹر کشن ٹکنا لو جی ‘ کمپو ٹر سا ئنس اینڈ انجینر
نگ کمپو ٹر ٹکنا لو جی ‘ انفا ر میشن ٹکنا لو جی جیسے مضمو ن میں ا نجینیر نگ کے ایسے طلبہ جو تیسر ے سا ل میں پڑ ھ رہے ہیں در خوا تین مظلو ب ہیں۔ 25 ستمبر تک در خوا ستین آ ن لا ئین دا خل کی جا سکتی ہیں۔ امید وا ر وں کا انتخا ب ا سکر یننگ ٹسٹ جسما نی اہلیتی ٹسٹ میڈ یکل ٹسٹ اور انٹر ویو کی بنیا د پر کیا جا ئے گا ۔ تفصیلا ت www.joinindianarmy.nic.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں۔